25۔ اپنی حفاظت

زِنُوا أَنْفُسَکُمْ مِنْ قَبْلِ أَنْ تُوزَنُوا۔ (نہج البلاغہ خطبہ۸۸) اپنے نفسوں کو خود وزن کرو اس سے پہلے کہ کوئی وزن کرے۔ کامیاب انسان وہی ہو سکتا ہے جو سب سے پہلے اپنی اصلاح کرے۔ اصلاح کے چند اصول بتاتے ہوئے امیرالمؤمنینؑ ارشاد فرماتے ہیں، اپنا وزن کرو اس سے پہلے کہ کوئی آپ کا … 25۔ اپنی حفاظت پڑھنا جاری رکھیں